Posts

Showing posts from August 25, 2020

Problems of Purity - Hadith No. 16

Image
 Problems of Purity - Hadith No. 16 Hadith in Arabic حَدَّثَنَا عُثْمَانُ ، وَأَبُو بَكْرِ ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَا : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " مَرَّ رَجُلٌ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَبُولُ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ ، فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ " ، قَالَ أَبُو دَاوُد : وَرُوِيَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَغَيْرِهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، تَيَمَّمَ ثُمَّ رَدَّ عَلَى الرَّجُلِ السَّلَامَ . Urdu Translation ´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی اکرم  صلی اللہ علیہ وسلم  (ایک دن)  پیشاب کر رہے تھے  (کہ اسی حالت میں)  ایک شخص آپ کے پاس سے گزرا اور اس نے آپ کو سلام کیا، تو آپ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا۔ ابوداؤد کہتے ہیں: ابن عمر وغیرہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم  صلی اللہ علیہ وسلم  نے تیمم کیا، پھر اس آدمی کے سلام کا جواب دیا۔ English Trans...